اکتوبر

۲۳؍ اکتوبر

۲۳؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادپختہ عزم کے مالک ہوتے ہیں بہترین منتظم ، خلیق اور ملنسار ہوتے ہیں۔ فرض شناسی بھی ان کے اندر موجود ہوتی ہے۔ ان افراد کا شمارخوش لباس لوگوں میں نہیں ہوتا۔ بلکہ وہ لباس کے معاملے میں بالعموم لا پرواہ ہوتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں حریص اور حاسد ہوتے ہیں۔ کسی کو اپنی محبت میں شریک نہیں دیکھ سکتے۔
گہرا سُرخ اور نیلا ان کا پسندیدہ رنگ ہوتا ہے۔