اکتوبر

۲۵؍ اکتوبر

یہ افراد اعلیٰ سوجھ بوجھ رکھنے والے دل ودماغ کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کے اندر قوت تمیز کی بھی فروانی ہوتی ہے۔ محنت اور خلوص ان کی ذات کا حصہ ہیں۔ قوتِ برداشت بھی خوب رکھتے یہں۔ ناکامی کی صورت میں غضبناک ہونے کی بجائے اپنی ناکامی کے اسباب پر ٹھنڈے دل سے غور کرتے ہیں۔ جسمانی محنت سے زیادہ دماغی محنت کا کام پسند کرتے ہیں۔
ادب سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور خوب شہرت حاصل کرتے ہیں۔