اکتوبر

۲۶؍ اکتوبر

۲۶؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادخاموش طبع اور تنہائی پسند ہوتے ہیں۔ طبیعت میں شائستگی اور مطالعے کے شوقین ہوتے ہیں۔ موسیقی اور آرٹ کی طرف بھی رغبت ہوتی ہے۔ بھر پور ذہنی صلاحیتوں کے مالک ہوتے یہں۔ علم حاسل کرتے ہیں۔ فنی اور ادبی میدان میں نام کماتے ہیں۔ اپنے جذباتی رویہ کی وجہ سے دوسروں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے۔ اس لئے بعض اوقات انجانے میں نقصان اُٹھاتے ہیں۔