اکتوبر

۲۷؍ اکتوبر

ذہین اور خوش گفتار افراد ہوتے ہیں ۔ سائنسی علمی اور تحقیقی کاموں میں دلچسپی لیتے ہیں۔ مصلحت اندیشی ، جذبات کو قابو میں رکھنا اور نظم و ضبط کو پسند کرتے ہیں۔ آزاد خیال افراد ہوتے ہیں۔ خود پسندی اور غرور ان کی ذات کے منفی پہلو ہیں۔