اکتوبر

۲۸؍ اکتوبر

۲۸؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادنہایت اعلیٰ اور شاندار کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ فطرتاً دانشور، خلوت پسند ہوتے ہیں۔ جذبات میں ان کی گہرائی پائی جاتی ہے۔ اسی وجہ سے ان کے مزاج پر ہمیشہ سنجیدگی طاری رہتی ہے۔ اور اپنے جذباتی پن کی وجہ سے کبھی کبھار اختیار کو بالاطاق رکھ دیتے ہیں۔ اور صبر و تحمل کا دامن چھوڑ دیتے ہیں۔ جس سے شدید نقصان اُٹھاتے ہیں۔