اکتوبر

۳۰؍ اکتوبر

۳۰؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادبے غرض انسان ہوتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں صدقہ خیرات اور دوسروں کی مدد کا رجحان پایا جاتا ہے۔ اس تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد صحت منداور جسمانی طور پر بے حد مضبوط ہوتے ہیں۔ کھیل کود اور ورزش سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ادب سے بھی لگاؤ ہوتا ہے۔ لکھنے کا کام شوق سے کرتے ہیں۔ اگر یہ اپنی صلاحیتیں ادب میں صرف کریں تو خوب شہرت اور ترقی حاصل کرتے ہیں،