نومبر

خوبیاں

(۱) غیر معمولی ،ذہنی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔
(۲) بظاہر سیدھے سادھے نظر آتے ہیں۔ لیکن فطرتاً ضرورت سے زیادہ محتاط اور چالاک ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔
(۳) انسانی ہمدردی کے جذبات بھی پائے جاتے ہیں ۔
(۴) سنجیدہ اور مقناطیسی کشش کے مالک ہوتے ہیں۔
(۵) ماہر اور عملی انسان ہوتے ہیں۔
(۶) خوش مزاج اور فنکارانہ صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔