نومبر

خامیاں

(۱) ضدی اور ہٹ دھرم ہوتے ہیں۔
(۲) کبھی کبھار صحیح اورغلط کی پہچان بھول جاتے ہیں۔ اور یہ ان کی بہت بڑی خامی تصور کی جاتی ہے چونکہ اس کی بدولت نقصان اٹھاتے ہیں۔
(۳) جذباتی ہوتے ہیں۔
(۴) تیز مزاج کے ہوتے ہیں۔
(۵) غصہ بھی جلد آتا ہے۔