نومبر

۲؍نومبر

۲؍نومبر کو پید اہونے والے افرادچالاک ہوشیار اور محتاط قسم کے لوگ ہوتے ہیں، خدمتِ خلق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حِصّہ لیتے ہیں۔ ان میں انسا نی ہمدردی کے جذبات بھی پائے جاتے ہیں۔ ان میں انسانی ہمدردی کے جذبات بھی پائے جاتے ہیں۔
ان افراد میں دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے اور مداخلت کرنے کے رجحانات بھی پائے جاتے ہیں۔ ان نیت بری نہیں ہوتی لیکن لوگ انہیں غلط سمجھتے ہیں اور یوں لوگوں کا تاثر ان افراد کے بارے میں اچھا نہیں ہوتا۔ ادب اور سائنس سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور انہی میدانوں میں ترقی کرتے ہیں۔