نومبر

۳؍نومبر

ان افراد کے بارے میں تلون اور انتہاء پسندی جا رجحان پایا جاتا ہے۔ یہ مفاد عامہ کے کاموں میں دلچسپی لیتے ہیں اور اپنے کارناموں کی وجہ سے دور دور تک شہرت حاصل کرتے ہیں۔
محبت کے معاملے میں والہانہ اظہار کو پسند کرتے ہیں۔قوت، توانائی اور وجدانی صلاحیّت ان کی خوصیات ہیں۔ ان میں تحقیق کرنے والے لکھنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے۔