نومبر

۴؍نومبر

؍نومبر کو پید اہونے والے افرادبے حد حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ کسی بھی بات کا بہت جلد اثر قبول کرتے یہ سیر و سیاحت سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کے اندر تلاش اور جستجو کا مادہ ہوتا ہے۔ مزاج کے قدرے تیز ہوتے ہیں۔ انہیں غصہ جلد آتا ہے۔ جس کی وجہ سے بعض اوقات نقصان بھی اٹھاتے ہیں فضول خرچی بھی ان کی ذات کا ایک منفی پہلو ہے۔ یہ بلا سوچے سمجھے خرچ کرتے ہیں۔ اور وقت آنے پر ان کے پاس کچھ نہیں ہوتا۔