نومبر

۵؍نومبر

نہایت سنجیدہ اور مقنا طیسی کشش کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت سے دوسرے لوگ متاثر ہوئے بنا نہیں رہ سکتے۔
اللہ تعالیٰ نے انہیں ذہنی اور عقلی صلاحیتوں سے مالا مال کیا ہے۔ ہر کام کو نہایت توجہ اور انہماک سے کرنے کی صفت بھی ان میں پائی جاتی ہے تجارت کے معاملے میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ اور بہت ہی دولت کماتے ہیں ۔
ان افراد مین اپنی مرضی سے کام کرنے کا رجحان بھی پایا جاتا ہے۔