نومبر

۱۶؍نومبر

یہ افراد نہایت رومنٹک طبیعت کے مالک ہوتے ہیں لیکن اپنی رائے اور اپنی شکل کے مطابق کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ان میں ضد کا مادہ پایا جاتا ہے۔ اور یہ اپنی رائے کے سامنے دوسروں کی رائے کو اہمیت نہیں دیتے۔ دوست بنانے کا رجحان بھی ان میں پایا جاتا ہے۔ اور دوستی کے معاملے میں اندھا اعتماد کرتے ہیں۔ جس سے بعض اوقات دوستی انہیں بہت مہنگی پڑتی ہے اور نقصان اُٹھاتے ہیں۔