نومبر

۱۷؍نومبر

؍نومبر کو پید اہونے والے افرادہمہ گیر نوعیت کے مالک ہوتے ہیں۔ انہیں جیسا ماحول مل جائے اس کے مطابق خود کو بہت ہیآسانی سے ڈھال لیتے ہیں۔ علاوہ ازیں ان کی اندرے قوت برداشت بھی کافی کم پائی جاتی ہے۔ مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ جو کام کریں اپنی تمام تر توجہ اسی کی جانب مرکوز رکھتے ہیں۔
ان کی طبیعت میں بے مقصد گھومنے پھرنے اور بھٹکنے کا رجحان بھی پایا جاتا ہے ان کا حلقہ احباب وسیع ہوتا ہے۔ اور دوستوں میں مقبول ہوتے ہیں۔