نومبر

۱۹؍نومبر

یہ افراد تخلیقی ذہن کے مالک ہوتے ہیں ان کی طبیعت میں توازن اور ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ نئے نئے کارناموں میں زیادہ سے زیادہ دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔ ویسے مزاج میں قناعت کا مادہ بھی پایا جاتا ہے۔ خود پر اعتماد نہیں کرتے۔ دوسرے صحیح یا غلط سمجھا دیں جلد مطئین ہو جاتے ہیں۔
خوش مزاج دوستوں کے ساتھ زیادہ خوش خرم رہتے ہیں۔ جوشیلے نہیں ہوتے اور نہ ہی انہیں زیادہ غصہ آتا ہے۔ لکھنے کی طرف مائل رہتے ہیں اگر اس شعبہ میں حوصلہ افزائی ملے تو خوب شہرت حاصل کرتے ہیں۔