نومبر

۲۰؍نومبر

۲۰؍نومبر کو پید اہونے والے افراد خوبصورت اور پُر کشش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ خدا تعالیٰ ے انہیں اختراع پسند دماغ سے نوازا ہے۔ ان کی خیالات میں انوکھا پن پایا جاتا ہے۔ جو کہ ان کی جدّت پسند طبیعت کو ظاہر کرتا ہے۔ سائنس کے میدان میں خوب ترقی کرتے ہیں اور شہرت حاصل کرتے ہیں۔بیماریوں میں نزلہ زکام میں اکثر مبتلا رہتے ہیں۔