نومبر

۲۱؍نومبر

۲۱؍نومبر کو پید اہونے والے افرادروشن طبع مزاج اور شفیق انسان ہوتے ہیں۔ ان کے اندر فیاضی کا جذبہ پایا جاتا ہے۔ اور دوسروں کی مدد کرتے ہیں۔ یہ افراد ہوائی قلعے بھی بناتے ہیں۔ اور انہیں کی بدولت یہ ایک وقت میں توجہ ہٹنے سے کہیں کے بھی نہیں رہتے بلکہ ان کے خواب ادھورے رہ جاتے ہیں۔