نومبر

۲۲؍نومبر

۲۲؍نومبر کو پید اہونے والے افرادگہری بصیرت کے مالک ہوتے ہیں اور ایسی وجدانی قوت رکھتے ہیں کہ جو آنے ولاے حالات سے انہیں پہلے سے ہی با خبر کر دیتی ہے۔
علم کے حصول کے لئے سرگرداں رہتے ہیں۔ تجارت اور علمی میدان میں فلسفی بھی سمجھے جاتے ہیں۔ اور لکھنے کی طرف بھی مائل ہوتے ہیں۔ لیکن رومان کے میدان میں یہ بیچارے صفر شمار کئے جاتے ہیں۔ انہیں نہ تو عشق کرنا آتا ہے۔ اور نہ ہی نبھانا۔ اگر یہ غلطی کر بھی بیٹھیں تو مشکلات میں دوچار ہو جاتے ہیں۔