نومبر

۲۴؍نومبر

۲۴؍نومبر کو پید اہونے والے افراد شریف النفس اور وسیع القلب انسان ہوتے ہیں۔ ان کی ایک بڑی صفت یہ بھی ہوتی ہے کہ دوسروں کی بے کسی اور افلاس سے بہت متاثر ہوتے ہیں اور ان کی زیادہ سے زیادہ مدد کرتے ہیں اور صحیح معنوں میں ۲۴؍نومبر کو پیدا ہونے والے افراد بے سہارا اور ضرورت مند لوگوں کے غمگسار و مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔