نومبر

۲۷؍نومبر

۲۷؍نومبر کو پید اہونے والے افرادکی شخصیت نہایت پر اثر ہوتی ہے دوسروں کو اپنا ہم خیال بنانے کی بھی قابلیّت رکھتے ہیں کھیل کود اور سیرو تفریح ان کے محبوب اور پسندیدہ مشغلے ہیں۔ اور کھیل کی دنیا ہی میں ترقی کرتے ہیں۔
نشیب و فراز ان کی زندگی میں آتے رہتے ہیں۔ کبھی غم اور کبھی خوشی دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ مشکلات سے گھبراتے نہیں بلکہ مقابلہ کرتے ہیں۔