نومبر

۲۸؍نومبر

۲۸؍نومبر کو پید اہونے والے افراد خوش مزاج اور بااخلاق ہوتے ہی۔ دوست بنانے کی صلاحیت رکھتے ہی۔ بلکہ ان کے اندر تو اس قدر صلاحیتیں پائی جاتی ہیں کہ دشمن کو بھی دوست بنا لیتے ہیں۔ بہت ہی اعلیٰ ظرت لوگ ہوتے ہیں۔ اور ان کی اعلیٰ ظرفی کاحال یہ ہے کہ اپنے جانی دشمن کو بھی فراخدالی سے معاف کر دیتے ہیں۔ کسی کا دل نہیں دکھاتے اور اگر کوئی ان کی طرف سے غلط فہمی کا شکار ہو جائے تو غلطی نہ ہونے کی صورت میں بھی معافی مانگنے کو تیار ہوتے ہیں۔ اپنی تمام تر خوبیوں کی وجہ سے ترقی اِن کی قدم چومتی ہے۔ اور کسی بھی مشکل میں دوست اور رشتہ دار ان کی مدد کو تیار رہتے ہیں۔