نومبر

۲۹؍نومبر

۲۹؍نومبر کو پید اہونے والے افرادگہری بصیرت کے مالک ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے اندر مصائب او رمشکلات کو برداشت کرنے کی غیر معمولی ہمت ہوتی ہے سیرو تفریح کے شوقین ہوتے ہیں۔ خطروں میں بے ڈھرک کود پڑتے ہیں۔ انہیں چونکہ اپنی زندگی میں زیادہ تر مشکلات اور پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔ اس لئے مشکلات سے نہیں گھبراتے۔ تجارت میں ترقی کرتے ہیں۔