نومبر
۳۰؍نومبر
۳۰؍نومبر کو پید اہونے والے افراد بے حد پیچیدہ شخصیت کے مالک ہوتے ہیں انہیں سمجھنا آسان نہیں ہوتا۔ یہ افراد ضدی اورہٹ دھرم ہوتے ہیں۔ زیادہ تر پریشان حال اور آزمائشی زندگی بسر کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے ان کے مزاج میں چڑچڑا پن اور ضد شامل ہو جاتی ہے