دسمبر

۲؍دسمبر

۲؍دسمبر کو پید اہونے والے افراد کے اندرغورو فکر کی زبردست صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔ اپنی بات منوانے کے لئے جارحانہ انداز اختیار کرتے ہیں۔ بہر حال دل کے اچھے اور طبیعت میں فیاضی اور سخاوت پائی جاتی ہے۔ جلد بازی ان کی سب سے بڑے خامی ہے بعض اوقات نہایت اہم فیصلوں میں جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اور شدید نقصان اٹھاتے ہیں۔