دسمبر

۳؍دسمبر

۳؍دسمبر کو پید اہونے والے افراد صاف گو بے حد حساس اور بے چین طبیعت کے مالک ہوتے ہیں ہر معاملے میں محتاط اور قابل اعتماد سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے تعلقات کا دائرہ بہت وسیع ہپوتا ہے۔ دوست احباب ان کی مدد بھی کرتے ہیں۔ لیکن کامیابی کے معاملے میں تھوڑے بد قسمت واقع ہوئے ہیں۔ مدد کے باوجود آسانی سے کامیابی حاصل نہیں کر پائے۔
ان افراد کی زندگی میں مسائل اور پریشانیاں بھی شامل ہیں۔ اور یہ دونوں چیزیں ان کی حساس طبیعت کے بدولت ملتی ہیں۔
محبت اور رومان ان افراد کی کمزوری ہے۔ محبو ب پر فدا ہو جاتے ہیں