دسمبر

۱۰؍دسمبر

۱۰؍دسمبر کو پید اہونے والے افراد حوصلہ مند اور جابرانہ طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کے اندر جسمانی اور ذہنی توانائیوں کی افراط ہوتی ہے۔ قدامت پسندی کی طرف رجحان ہوتا ہے۔ اور کفایت شعاری کی طرف بھی مائل ہوتے ہیں۔ کھانے پینے کے معاملے میں پرہیز نہیں کرتے بلکہ بے حساب کھاتے ہیں اور یوں بد پرہیزی سے نقصان بھی اٹھاتے ہیں