دسمبر

۱۳ دسمبر

یہ افراد عمدہ عادتوں اور غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک بلند انسان ہوتے ہیں۔ ان کے مزاج میں شفقت اور محبت پائی جاتی ہے۔ ان کی زندگی میں بہت سے نشیب وفراز آتے ہیں۔ لیکن یہ خندہ پیشانی سے ان کا مقابلہ کرتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں خوش قسمت نہیں ہوتے۔ مایوسی کا سامنا ہوتا ہوتا ہے۔
آہنی عزم و ارادے کے مالک ہوتے ہیں۔ اور اپنی ہر بات منوانے اور حکم چلانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔