دسمبر

۱۶ دسمبر

یہ افراد ہمدرد خوش تدبیر اور نفسیاتی طبیعت کے مالک ہیں ذہ داریاں نبھاتے وقت لا پرواہ ہو جاتے ہیں۔ اور یہ ان کے حق میں اچھا نہیں ہوتا۔ ۱۴؍ دسمبرکو پیدا ہونے والے خواتین بناؤ سنگھار کی شوقین ہوتی ہیں بہترین اور قیمتی لباس زیب تن کرنا چاہتی ہیں۔