دسمبر

۱۷؍دسمبر

۱۷؍دسمبر کو پیدا ہونے والے افراد مضوط کردار کے مالک ہوتے ہیں ان میں شہرت حاصل کرنے بڑی تمنا ہوتی ہے اگر یہ چاہیں تو نامور ہو سکتے ہیں۔ ان کی قوت تخیل بہت تیز ہوتی ہے۔ اور یہی بات انہیں علم و ادب کے میدان مین نمایاں کرتی ہے۔ قابلیت اور صلاحیت کی وجہ سے قابل رشک ہوتے ہیں۔ مجموعی طور پر بہت ہی کامیاب لوگ ہوتے ہیں۔