دسمبر

۱۸؍دسمبر

۱۸؍دسمبر کو پید اہونے والے افراد جذباتی اور بے حد حساس ہوتے ہیں۔ ہر ماحول میں خوش و خرم رہتے ہیں کسی بھی بات کا بہت جلد اثر قبول کرتے ہیں۔ لہذا انہیں چاہی�ئ اپنے آپ پر لاپروہ بنائیں۔ دوستی کے معاملے میں بھی یہ خوش بخت نہیں ہوتے۔ انہیں دوست بھی سوچ سمجھ کر اور پرکچھ کر بنانے چاہئں۔ تا کہ کسی بھی فریب سے محفوظ رہیں۔