دسمبر

۱۹؍دسمبر

۱۹؍دسمبر کو پید اہونے والے افراد ہمیشہ سرگر م عمل رہتے ہیں۔ نشیب و فراز سے بھی گزرتے ہیں۔ لیکن جرأت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں ہمدردی محبت اور دریا دلی پائی جاتی ہے۔ ان کے اندر کاروباری نظم و نسق اور انتظام سنبھالنے کی بھی بھرپور صلاحیت پوئی جاتی ہے۔ تجارتی میدان میں کامیاب زندگی بسر کرتے ہیں۔