دسمبر

۲۰؍دسمبر

۲۰؍دسمبر کو پید اہونے والے افراد نیک طبیعت ہوتے ہیں۔ ان کے اندر تجارت اور کاروبار کی خوب صلاحیتیں موجود ہوتی یہ۔ یہ افراد سیاست میں بھی دلچسپی لیتے ہیں۔ کسی اعلیٰ عہدے پر فائز ہوں یا کاروبار پر ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہوتے ہیں۔ طبیعت میں سادگی پائی جاتی ہے۔ اگرچہ ااپنوں سے دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ لہذا انہیں محتاط رہناچاہیء۔