دسمبر

۲۱؍دسمبر

۲۱؍دسمبر کو پید اہونے والے افراد بہت ہی جلد پریشان ہو جاتے ہیں۔ اور خوب ہنگا مہ کھڑا کر دیتے ہیں۔
بہترین ذہنی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ لیکن جذباتی ہونے کے سبب اکثر الجھنوں کا شکار رہتے ہیں۔ نظام ہضم کمزور ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صحت اکثر و بیشتر متاثر رہتی ہے خواتین بناؤ سنگھار کی شوقین ہوتیں ہیں اور زیادہ سے زیادہ رقم لباس پر خرچ کر تی ہیں۔