تعبیرخواب

آتش افر و ختن (آگ کا روشن کرنا )

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ خو اب میں آگ روشن کر نا بادشاہ کو قوت کی دلیل ہے اور بغیر دھو ئیں کے آگ دلیل ہے فر وغ اور رونق اور زرو مال اور ساما ن جمعیت ملک جو دل کی خو ہش کے بمو جب ہ واور دھو ئیں والی آگ باد شاہ کے ظلم اور غم و اند وہ اور نقصان پر دلیل ہے۔
اگر گر م ہونے کے لئے آگ روشن کی یا کوئی اور گر م ہووے تو دلیل ہے کہ کو ئی چیز طلب کر ے گااور نفع پائے گا۔ اوراگردیکھے کہ بے فائد ہ آگ رو شن کی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ بے وجہ لڑ ائی اور جھگڑ ا کرے گا۔
اگر کع ئی چیز بر یا ن ( بر یا ن کر نا : کسی چیز کو بھو ننا ) کر نے کے لئے آگ روشن کی ہے تو دلیل ہے کہ لو گو ں کی غیبت ( غیبت :کو ئی بات پس پشت کرنا ) کے لیے کو ئی کام کر نے تا تاکہ کسی کا حا ل معلوم ہو اور اگر اس بھنی ہوئی چیزکو کھا ئے تو دلیل ہے کہ اسی قد ر دوزی اس کو غم و اند وہ کے ساتھ ملے گی۔ اور اگر دیکھے کہ دیگ کے نیچے آگ روشن کرتا ہے اور گو شت یا اورکوئی چیز ہے تو دلیل ہے کہ کو ئی کام کرے گا کہ جس سے صا حب ( صا حب خا نہ : گھر والا ، گھر کا مالک ) خا نہ کو فا ئد ہ پہنچے گا اور اگر اس دیگ میں کوئی کھانے کی چیز نہیں ہے تو اس امرکی دلیل ہے کہ اس کا م سے اند وہ اور غم ہوگا ۔ اگر روشنی کے لئے آگ جلا ئی ہے تو دلیل ہے کہ کام کو حجت اور دلیل سے کام کرے گااور اگر حلو ہ بنا نے کے لیے آگ کو روشن کیاہے تو دلیل ہے کہ اس کو نیک بات کہیں گے۔
حضر ت ابر اہیم کر مانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگردیکھے کہ کسیجگہ کو جلانے کے لئے آگ کو روشن کیا ہے تو دلیل ہے کہ اہل مو ضع ( اہل م وضع : گاوں والے) کی بد ی اور غیبت کر ے گی اور اگر آگ کو بغیر کھانے پکانے کے تنو ر یا آتش دان ( آتش دان : چو لہا و غیر ہ ۔ جہا ںآگ جلا ئی جائے) میں روشن کر ے تو دلیل ہے کہ وہ اپنے خو یشو ں اور اہل خانہ کے ساتھ لڑے گا اور اپنے فائد ہ کے لئے آگ روشن کرنا چاہتا ہے تو آگ روشن نہیں ہو ئی ہیں تو دلیل ہے کہ اپنے علم سے فائد ہ اٹھا ئے گااور اگر بادشا ہ ہے تو عزت اور مر تبہ اور دولت زیا دہ ہو گی ۔ اگردیکھے کہ آگ روشن کی ہے اور بجھ گئی ہے تو یہ اس کے ہلا ک ہونے کی دلیل ہے ۔
حضر ت جابر مغر بی رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر خو اب میں دیکھے کہ جنگل میں آگ روشن کی ہے تاکہ لوگ اس کی روشنی سے اپنی جگہ پر چلے جائیں تو دلیل ہے کہ لو گ اس کے علم اور حکمت سے فائد ہ اٹھا ئیں گے اور راہ راست پر آئیں گے۔
اگر دیکھے کہ آگ کمز ور ہو ر ہی ہے اور اس کا نور کم ہو رہا ہے تو دلیل ہے کہ صا حب خواب کے احو ال متغیر (احو ال متغیر ہو ں گے: حالا ت بد ل جا ئیں گے)ہو ں گے اور دنیا سے رحلت (رحلت کر ے گا: مر جائے گا) کرے گا۔
اگر خواب میں دیکھے کہ جنگل میں آگ روشن کی ہے اور را ہ راست پر روشن نہیں ہے تو دلیل ہے کہ لو گ اس کے علم سے گمر اہ ہوں گے ۔ اور اگر سو دا گر خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی مو ضع کو جلا نے کے لئے آگ روشن کی ہے اور آگ نے اس کو نہیں جلا یا ہے تو دلیل ہے کہ بد دیا نتی سے خر ید و فر و حت کرے گااور اس کا مال حر ام کا ہو گا اورار دیکھے کہ ہمسایہ کے گھر سے آگ لیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو مال حر ام پہنچے گا۔