سوالات کے جوابات

دعا گو عبدالحی راٹھور

سوال

گھر کب تک بن جائے گا؟

جواب

مشکل ہے۔ کم و بیش اگلے دس سال تک تو آپ کی اُمید پوری ہونے کا بالکل کوئی امکان نہیں۔ ہاں اس کے بعد اوسط درجے کا گھر حاصل کر سکیں گے۔

ہاشم عاشق، پنڈی