لذیذہ کھانے اور پکوان

پستے کا قورمہ

سامان
گوشت آدھ سیر پستے آدھ پاؤ،مصالحے کے لئے نمک مرچ دھنیہ لہسن اور ادرک اتنی ہی مقداروں میں جتنی سادے قورمے کے سامان کے ضمن میں درج کی گئی ہیں ایک چھٹانک دہی مزید شامل کر لیں۔
ترکیب
بادام کی گریاں نکالیے۔انہیں گرم پانی میں ابال کر ان کے چھلکے الگ کر دیجئے اور ایک برتن میں پانی ڈال کر رکھ لیں اب پہلے پیاز لال کر کے نکال لیں۔پھر مصالحہ بھونئے اس کے بعد بھنے ہوئے مصالحے میں دہی اور گوشت ڈال کر بھوننا جاری رکھیئے جب آپ دیکھیں کہ مصالحے میں دہی اور گوشت ڈال کر بھوننا جاری رکھیئے جب آپ دیکھیں کہ گوشت خوب اچھی طرح بھن گیا ہے تو اس میں بادام ڈال دیجئے اور گلنے جے حق کا پانی دے کر دھیمی آنچ پر پکائیے۔گوشت گل جانے پر اسے ایک بار پھر بھونئے پھر پتیلی چولہے سے اتار لیں۔