لذیذہ کھانے اور پکوان

کھیری گردوں کا قورمہ

سامان
کھیری گردے چھ عدد گھی تین چھٹانک۔پیاز دو ڈلی۔پسی ہوئے لال مرچ آدھ چھٹانک۔ادرک کی ایک چھوٹی گانٹھ۔لہسن کے نوجوئے۔
ترکیب
پہلے گردے پکائیں اگر انہیں جلد گلانا ہو تو پہلے ابال لیں کھیری کے قتلے کر کے رکھ لیں۔یہ گردوں کی نسبت جلد گلتی ہے اس لئے گردوں کے ساتھ اس وقت شامل کریں جب گردے گلنے میں آجائیں۔دراصل کھیری کی بوٹیاں بھانپ پر گل جاتی ہیں