لذیذہ کھانے اور پکوان

بکرے کے سادہ پائے

سامان
بکرے کے پائے ایک درجن،گھی ایک پاؤ،لہسن آدھ پاؤ،لونگیں دس عدد۔دار چینی ایک بڑا ٹکڑا۔پسا ہوا گرم مصالحہ۔آدھ چٹانک نمک لال مرچ حسب ذائقہ،ہرا دھنیہ ایک گدی۔
ترکیب
پسی ہوئی تھوڑی پیاز،لہسن کے پسے ہوئے چند جائے چند تابت لونگیں دار چینی کا ٹکڑا اور نمک پابوں سمیت ساڑھے تین سیر پانی میں ڈال کر ابال لیں۔بھاپ باہر نکلنے دیں اور چار گھنٹے تک سب اشیاء کو پانی میں پکنے دیں اس کے بعد مصالحے گھی میں بھونیں اور پائے ان کی یخنی سمیت ان میں ملا کر بھونیں پھر نرم آنچ پر دم دیں تا کہ پائے گھی چھوڑ دین ۔ پسا ہو گرم مصالحہ اور کترا ہوا ہرا دھنیہ ڈال کر اتار لیں۔