لذیذہ کھانے اور پکوان

مغز آلو

سامان
مغز دو عدد آلو دو عدد۔ ہرا دھنیہ دو گڈی سبز مرچ دو عدد زیرہ سیاہ ایک چھوٹا چمچہ ہلدی چھوٹا چمچہ ایک لیموں کارس نمک حسب ذائقہ گھی دو بڑے چمچے۔
ترکیب
سبز دھنیہ سرخ مرچ اور زیرہ ساہ کو باریک پیس لیں۔آلو ابال کر ایک پھینٹ لیں مغز ابال کر اس پر نمک اور ہلدی چھڑک کر اس میں آلو اور نمک حسب ذائقہ ملا لیں۔ابال کر باریک پھینٹ لیں مغزابال کر اس پر نمک اور ہلدی چھڑک کر اس میں آلو اور نمک حسب ذائقہ ملا لیں۔