لذیذہ کھانے اور پکوان

سادہ کلیجی

سامان
ایک کلیجی درمیانہ سائز کی ایک عدد اس کے ساتھ پھیپھڑا بھی ہوا کرتا ہے اسے کلیجی سے الگ کردادیں صرف کلیجی لیں اور اس کی زیادہ لمبی اور زیادہ چوڑی بوٹیاں نہ کروائیں پیاز تین ڈلیاں لہن ایک پوتھی لال مرچ اور نمک حسب ذائقہ گھی دو چھٹانک ہرا دھنیہ حسب ضرورت۔
ترکیب
پیاز لہسن نمک اور مرچ کا شوربہ تیار کر لیجئے اس میں کلیجی کے ٹکڑے ڈال دیجئے اور ہلکی آنچ پر لگائیے۔جب گل جائیں تو بھون لیجئے اور پتیلی چولہے سے اتار دیجئے اور ہلکی آنچ پر گلائیے جب گل جائیں تو بھون لیجئے اور پتیلی چولہے سے اتار کر اس میں ہرا دھنیہ کتر کر ڈال دیجئے کلیجی کا سالن تیار ہے۔