لذیذہ کھانے اور پکوان

دہی والے چانپ

سامان
چانپ آدھ سیر دہی ایک پاؤ گھی دو چھٹانک لہسن کے بارہ جوے ادرک کی ایک چھوٹی ڈلی ہری مرچ۔ہرا دھنیہ کالی مرچ نمک حسب ذائقہ پیاز کی ایک بڑی ڈلی۔
ترکیب
سب مسالے پیس کر دہی میں ملا کر چانپوں پر لیپ دیں کچھ دیر بعد گھی کڑ کڑا کر چانپ اس میں تل لیں۔