لذیذہ کھانے اور پکوان

قیمہ اور لوبیا

سامان
قیمہ آدھ سیر لوبئے کے بیج تین پاؤ۔پیاز دو گنٹھی لہسن ایک پوتھی۔ٹماٹر ایک عدد ہرا دھنیہ نمک مرچ حسب ذائقہ۔
ترکیب
قیمہ مسالے اور ٹماٹر کے ساتھ بھوننے کے بعد اس میں لوبئے کے بیج ڈال کر پانی سے گلائیں اور پانی خشک ہو جانے کے بعد جب یہ دیکھ لیں کہ بیج ڈال کر پانی سے گلائیں اور پانی خشک ہوجانے کے بعد جب یہ دیکھ لیں کی بیج گل گئے تو چولہے پر سے اتار لیں۔