لذیذہ کھانے اور پکوان

قیمے کے سموسے

سامان
قیمہ مع مسالہ بھنا ہو ایک پاؤ۔میدہ آدھ سیر گھی ڈیڑھ چھٹانک تھورانمک
ترکیب
میدے کو گھی س ے گوندھیں اور اس میں نمک ملالیں۔پھر تھوڑا پانی بھی ڈالیں مگر میدہ سخت رہنا چاہئے اس کے پیڑے بنا کر بیلن سے بیل کر چھوٹی چھوٹی روٹیاں بنالیں اور اسن کو دہرا کر کے ان میں قیمہ بھر دیں۔یہ سموسوں کی شکل کے بن جائیں گے انہیں گھی میں تل لیں۔