لذیذہ کھانے اور پکوان

دہی کے پسندے

سامان
گوشت آدھ سیر۔پیاز ایک پاؤ لہسن تین پوتھیاں ادرک کو دو ڈلیاں ہری مرچیں د و عدد۔ٹماٹر چار عدد گھی دو چھٹانک پسا ہوا خشک دھنیہ ایک چھٹانک۔ہلدی ایک چٹکی۔دہی ایک پاؤ نمک حسب ذائقہ۔ثابت لال مرچیں پانچ
ترکیب
گوشت کے سپاٹ ٹکڑے کٹوالیں۔انہیں صاف پانی سے۔