لذیذہ کھانے اور پکوان

ہرن کے گوشت کا سالن

سامان
ہرن کا گوشت آدھ سیر دہی آدھ پاؤ گھی دو چھٹانک پسا ہوا گرم مسالہ دو تولہ۔خشک دھنیہ دو تولہ ۔نمک مرچ حسب ذائقہ سب مسالے پیس کر آدھے دہی اور گھی میں ملا کر اس مرکب میں گوشت کی بوٹیاں ڈال دیں اور انہیں باقی دہی کے پانی میں گلائیں۔