لذیذہ کھانے اور پکوان

تلا ہوا بٹیر

سامان
بٹیر جتنے تلنے ہوں کالی مرچیں اور نمک بٹیروں کی تعداد کے مطابق گھی حسب ضرورت۔
ترکیب
بٹیر یا(بٹیروں )کو دھو کر صاف کرلیں۔پھر حسب ضرورت پانی میں نمک گھولیں اور اس پانی میں ابال لیں اس بات کا خیال رکھیں کہ بٹیر کا گوشت گل گیا ہو اگر نہ گلا ہو تو مزید پانی ڈال دیں۔