لذیذہ کھانے اور پکوان

بھنا ہوا تیتر

سامان
تیتر ایک عدد گھی دو چھٹانک پسا ہوا خشک دھنیہ دو تولہ پسا ہوا گرم مسالہ دو تولہ دہی پانچ چھٹانک پسی ہوئی لال مرچیں اور نمک ذائقہ۔زیرہ سفید د وتولہ۔
ترکیب
سب مسالے پیس کر وہی میں ڈال کر پھینٹ لیں اور تیتر کے بڑے بڑے پارچے کر انہیں اس مرکب میں ڈال کر گھی میں بھونیں یہاں تک کہ پانی خشک ہوجائے۔