لذیذہ کھانے اور پکوان

مٹر آملیٹ

سامان
ابلے ہوئے انڈے چار عدد۔مٹر کے دانے آدھ پاؤ ڈب؛ روٹی کا چورا،لال مرچیں آدھا چھوٹا چمچہ۔کتر ہوا ہرا دھنیہ ایک بڑا چمچہ گرم مصالحہ نصف چھوٹا چمچہ نمک اور کالی مرچیں حسب ذائقہ پھینٹے ہوئے کچے انڈے۔
ترکیب
مکھن اور دودھ میدے میں ملا کر مٹر کے ابلے ہوئے دانے جن کو پیس لیا گیا ہو۔ابلے ہوئے انڈوں کے چھلے۔لال مرچ ،نمک کالی مرچیں اور دھنیے کے پتے ملا کر مرکب سا تیار کرلیں اور اس کے ٹھنڈے ہوجانے پر قتلے کاٹ کر انہیں پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو ڈبو کر تل لیں۔