لذیذہ کھانے اور پکوان

انڈوں کا روے دار حلوہ

سامان
انڈے بیس عدد گھی آدھ پاؤ رو آدھ پاؤ چینی ایک پاؤ۔
ترکیب
انڈوں کو پانی میں ابال لیں۔پھر انہیں چھیل کر ان کی سفیدی الگ کر دیں اور زردی کو آدھ پاؤ گھی میں بھون لیں اس کے بعد اس میں آدھ پاؤ رد ڈال دیں تھوڑی دیر میں بھن کر سرخ ہوجائے گو اباس مرکب میں ایک پاؤ چینی ڈالیں اور حلوے کی پتیلی چولہے سے اتار لیں۔