لذیذہ کھانے اور پکوان

تلا ہوا جھینگا

سامان
جھینگا مچھلی ایک سیر میدہ ایک پیالی سرکا آدھی پیالی کالی مرچیں ایک تولہ نمک حسب پسند گھی آدھ سیر اندے ۴ عدد۔
ترکیب
میدے انڈوں کی زردی سفیدی اور سرکے کو گاڑھا گھول کر اس میں نمک اور کالی مرچیں ملا دیں مچھلی اس میں تین چار گھنٹے تک ڈبوئے رکھیں پھر اسے تل لیں۔